تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ جَبِیں کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: مَاہ جَبِیْں
مَہ جَبِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب
وضاحتی ویڈیو
شعر
خدا کو سجدہ کر کے مبتذل زاہد ہوا اب تو
تو جا کر مہ جبیں کے آستاں پہ جبہ سائی کر
کچھ مہ جبیں لباس کے فیشن کی دوڑ میں
پابندیٔ لباس سے آگے نکل گئے
کسی جانب سے کوئی مہ جبیں آنے ہی والا ہے
مجھے یاد آ رہی ہے آج متھرا اور کاشی کی
English meaning of mah-jabii.n
Noun, Masculine
- the one who having moon like bright forehead, beautiful, pretty, beloved
मह-जबीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चाँद की सी रोशन पेशानी वाला, हसीन, सुंदर, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ جَبِیں)
مَہ جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔