تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ تَمام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ تَمام کے معانیدیکھیے
مَہ تَمام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : ماہ ِتمام ، چودھویں رات کا چاند ، ماہِ کامل ، پورا چاند ۔
شعر
ترے خیال سے روشن ہے سر زمین سخن
کہ جیسے زینت شب ہو مہ تمام کے ساتھ
English meaning of mah-e-tamaam
Noun, Masculine
- full moon, poetical description of a beauty or beloved, a beautiful person
मह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौदहवीं रात का चाँद, पूरा चाँद, हसीन, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ تَمام)
مَہ تَمام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔