تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ تاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ تاباں کے معانیدیکھیے
مَہ تاباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روشن چاند، چودھویں کا چاند، پورا چاند، محبوب
شعر
شب بھر شب وصال رہا چاندنی کا لطف
سویا لپٹ کے وہ مہ تاباں تمام رات
شہرۂ حسن ابھی کیا ہے شباب آنے دو
نام چمکے گا تمہارا مہ تاباں ہو کر
English meaning of mah-e-taabaa.n
Noun, Masculine
- bright moon, the full moon, every fourteenth date moon of the moon light year, beloved
मह-ए-ताबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्वलंत चंद्रमा, चौदहवीं का चाँद, पूर्ण चंद्र, प्रेमिका, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ تاباں)
مَہ تاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔