تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہِ صِیَام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِ صِیَام کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
دیکھیے: ماہِ صِیام
مَہِ صِیَام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہ روزہ، ماہ صوم
شعر
مہ صیام میں موقع جو شب کو مل جاتا
تو ایک سانس میں خالی خم و سبو کرتے
مہ صیام میں گو منع مے پرستی ہے
مگر ہوں مست کہ ہر روز فاقہ مستی ہے
مہ صیام میں آیا جو وہ ہلال ابرو
گماں ہوا یہ مجھے چاند عید کا نکلا
English meaning of mah-e-siyaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the month of fast, Ramazan
मह-ए-सियाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रमज़ान के पवित्र माह का चन्द्रमा
مَہِ صِیَام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہِ صِیَام)
مَہِ صِیَام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔