تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہ نَخشَب" کے متعقلہ نتائج

نَجِیم

(ہیئت) چھوٹا ستارہ یا سیارہ (عموماً جمع میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ نَخشَب کے معانیدیکھیے

مَہ نَخشَب

mah-e-naKHshabमह-ए-नख़शब

اصل: فارسی

وزن : 1222

دیکھیے: ماہِ نَخْشَب

مَہ نَخشَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

شعر

English meaning of mah-e-naKHshab

Noun, Masculine

  • an imaginary human made moon

मह-ए-नख़शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नख़शब का चाँद, चांद जो हकीम इबन-इ-अता जो मिक्ना के नाम से प्रसिद्ध था ने पारे की तकनीक चाँद बनाकर रोशन किया था, ये चांद चार माह तक रात को उस कुँवें से जो स्याम के पहाड़ की घाटी में स्थित था निकला करता और चार फ़र्संग तक इलाक़े को रोशन करदेता, अर्थात: सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہ نَخشَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہ نَخشَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone