تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ چار دَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ چار دَہ کے معانیدیکھیے
مَہ چار دَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چودھویں رات کا چاند ، ماہِ کامل ؛ مراد : حسین و جمیل
شعر
تم ہو مہ چار دہ چار قدم رکھ کے آج
بدر فلک قدر کی قدر گھٹانے چلو
اس مہ چاردہ کی دوری نے
دس ہی دن میں کیا ہلال ہمیں
مہ چار دہ کا عالم میں دکھاؤں گا فلک کو
اگر اس نے پردہ منہ سے شب ماہتاب الٹا
English meaning of mah-e-chaar-dah
Noun, Masculine
- moon of the 14th night
मह-ए-चार-दह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौधवीं रात का चांद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ چار دَہ)
مَہ چار دَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔