تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْز پَِچّی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز پَِچّی ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: مَغْز پَچّی کَرنا
مَغْز پَِچّی ہونا کے اردو معانی
- مغز پچی کرنا، جس کا یہ لازم ہے
- دیر تک بے ضرورت بکتے رہنا، بحث و تکرار کرنا، بک بک کرنا
- سر مارنا، دماغ پاشی کرنا، سر کھپانا
मग़्ज़-पच्ची होना के हिंदी अर्थ
- मग़्ज़-पच्ची करना, जिसका ये अकर्मक है
- देर तक अनावश्यक बकते रहना, वाद-विवाद करना, बक-बक करना
- सर मारना, माथा-पच्ची करना, सर खपाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْز پَِچّی ہونا)
مَغْز پَِچّی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔