تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز خالی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز خالی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَغْز خالی کَرنا

maGz KHaalii karnaaमग़्ज़ ख़ाली करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَغْز خالی کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱۔ مغز پچی کرنا ، کسی کو دیر تک سمجھائے جانا ، سر مارنا ۔
  • ۲۔ باتوں سے پریشان کرنا ، دق کر دینا ۔

Urdu meaning of maGz KHaalii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ maGaz pachii karnaa, kisii ko der tak samjhaa.e jaana, sar maarana
  • ۲۔ baato.n se pareshaan karnaa, diq kar denaa

मग़्ज़ ख़ाली करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दिमाग़ को परेशान करना, किसी को देर तक समझाए जाना, सर मारना, बातों से परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز خالی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز خالی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone