تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْلُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوب کے معانیدیکھیے
مَغْلُوب کے اردو معانی
صفت
-
جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا، ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا
مثال - مہاتوپ کی گولہ باری سے دشمن مغلوب ہو گیا
- (موسیقی) بارہ مقامات میں دوسرا عراق کا ایک شعبہ (راگنی) جو آٹھ نغموں سے مرکب ہے
شعر
یہ جو مغلوبؔ تیرا گھر ہے نا
آج اس کو مزار کرتا ہوں
چیخ جو نئیں ابھی سنائی دی
سن لو مغلوبؔ وہ تمہاری ہے
غلبۂ عشق نے حاتمؔ کو پچھاڑا آخر
زور میں اپنے وہ اتنا بھی تو مغلوب نہ تھا
English meaning of maGluub
Adjective
-
overcome, conquered, subdued, overpowered, mastered, discomfited, beaten, brought to bay, rendered submissive or humble, humble, powerless, helpless
Example - Mahatop ki gola-baari se dushman maghlub ho gaya
मग़्लूब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
परास्त, विवश, बल पूर्वक दबाया हुआ, पराजित, हारा हुआ, अधीन, ज़ेर
उदाहरण - महातोप की गोला-बारी से दुश्मन मग़्लूब हो गया
- (संगीत) बाराह पड़ाव में दोसरा इराक़ का एक शोबा (रागिनी) जो आठ नग़मों का मिश्रण है
مَغْلُوب کے مترادفات
مَغْلُوب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْلُوب)
مَغْلُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔