تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلُوب الجَذبات" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوب الجَذبات کے معانیدیکھیے

مَغْلُوب الجَذبات

maGluub-ul-jazbaatमग़्लूब-उल-जज़बात

اصل: عربی

وزن : 222221

Roman

مَغْلُوب الجَذبات کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو ہر قسم کے جذبے سے فوراً متاثر ہو جائے، نہایت جذباتی

Urdu meaning of maGluub-ul-jazbaat

  • vo shaKhs jo har kism ke jazbe se fauran mutaassir ho jaaye, nihaayat jazbaatii

English meaning of maGluub-ul-jazbaat

Adjective

  • very emotional, sensitive, oversensitive, sentimental, soppy, overemotional

मग़्लूब-उल-जज़बात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत भावुक, संवेदनशील, वह व्यक्ति जो हर प्रकार के भाव से तुरंत प्रभावित हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلُوب الجَذبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلُوب الجَذبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone