تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلُوبِ گُماں" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْوائے مُلْک

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوبِ گُماں کے معانیدیکھیے

مَغْلُوبِ گُماں

maGluub-e-gumaa.nमग़्लूब-ए-गुमाँ

وزن : 22212

Roman

مَغْلُوبِ گُماں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو کسی خیال یا قیاس میں کھویا رہے، وہم و قیاس کے زیر اثر رہنے والا، جو یقین کے بجائے قیاس میں گم رہتا ہو

Urdu meaning of maGluub-e-gumaa.n

  • jo kisii Khyaal ya qiyaas me.n khoyaa rahe, vahm-o-qiyaas ke zer-e-asar rahne vaala, jo yaqiin ke bajaay qiyaas me.n gum rahtaa ho

English meaning of maGluub-e-gumaa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • doubtful, immersed in conjectures and delusions

मग़्लूब-ए-गुमाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अनुमानों और भ्रमों में डूबा हुआ, जो किसी विचार या अनुमान में खोया रहे, जो विश्वास के बजाय अटकलें में खो रहता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْوائے مُلْک

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلُوبِ گُماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلُوبِ گُماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone