تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفعول لہٗ" کے متعقلہ نتائج

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفعُولی

بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

مَفعُولُن

(عروض) شعر کے ایک وزن کا نام جو بنیادی وزن مفاعیلن سے ماخوذ ہے ۔

مَفعُولات

(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

مَفعُول مَعَہٗ

وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک حال ہو (جیسے: احمد کو محمود کے ساتھ مارا)

مَفعُولِ ثانی

فعل کا دوسرا مفعول، جیسے : کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا اس میں کاغذ مفعول ثانی ہے

مَفْعُول مُطابِق

۔(ع) مذکر۔ وہ حاصل مصدر جو بطور مفعول فعل کے ساتھ مذکور ہو۔

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَفعُولِیَّت

مفعول کی حالت و کیفیت، مفعول ہونا، مفعول پن

مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ

(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔

اِسْمِ مَفْعُول

(صرف) وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا شے کو بظاہر کرے جس پر کام واقع ہو.

عَلامَتِ مَفْعُول

وہ حرف (کو) جو بطورعلامت مفعول آتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مفعول لہٗ کے معانیدیکھیے

مفعول لہٗ

maf'uul-lahuमफ़ऊल-लहु

اصل: عربی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

مفعول لہٗ کے اردو معانی

مذکر

  • جوفاعل کے کام کرنے کا سبب ہو

Urdu meaning of maf'uul-lahu

  • Roman
  • Urdu

  • jo faa.il ke kaam karne ka sabab ho

मफ़ऊल-लहु के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • चौथा कारक, संप्रदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفعُولی

بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

مَفعُولُن

(عروض) شعر کے ایک وزن کا نام جو بنیادی وزن مفاعیلن سے ماخوذ ہے ۔

مَفعُولات

(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

مَفعُول مَعَہٗ

وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک حال ہو (جیسے: احمد کو محمود کے ساتھ مارا)

مَفعُولِ ثانی

فعل کا دوسرا مفعول، جیسے : کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا اس میں کاغذ مفعول ثانی ہے

مَفْعُول مُطابِق

۔(ع) مذکر۔ وہ حاصل مصدر جو بطور مفعول فعل کے ساتھ مذکور ہو۔

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَفعُولِیَّت

مفعول کی حالت و کیفیت، مفعول ہونا، مفعول پن

مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ

(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔

اِسْمِ مَفْعُول

(صرف) وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا شے کو بظاہر کرے جس پر کام واقع ہو.

عَلامَتِ مَفْعُول

وہ حرف (کو) جو بطورعلامت مفعول آتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مفعول لہٗ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مفعول لہٗ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone