تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفرُوضَہ قائِم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

نَظَری مَفرُوضَہ

تصوراتی بات ، خیالی نظریہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفرُوضَہ قائِم کَرنا کے معانیدیکھیے

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

mafruuza qaa.im karnaaमफ़रूज़ा क़ाइम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا کے اردو معانی

  • کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

Urdu meaning of mafruuza qaa.im karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii baat farz kar lenaa, kisii istidlaal kii buniyaad par ko.ii Gair haqiiqii baat tasavvur ya tasliim kar lenaa

मफ़रूज़ा क़ाइम करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात को मान लेना, किसी तर्क के आधार पर किसी अवास्तविक बात की कल्पना करना या स्वीकार कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

نَظَری مَفرُوضَہ

تصوراتی بات ، خیالی نظریہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفرُوضَہ قائِم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone