تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفقُود الاَثَر" کے متعقلہ نتائج

مَفقُودُ الخَبَر

(فقہ) وہ مسلمان جس کو کفار دارالحرب میں قید رکھیں اوراس کا حال معلوم نہ ہو

مَفقُود الخَبَر کَرنا

غائب کر دینا ، روپوش یا لاپتہ کر دینا ۔

مَفقُود الخَبَر بَنانا

اپنے آپ کو دانستہ طور پر لاپتہ یا گمشدہ ظاہر کرنا ، روپوش ہوجانا ۔

مَفقُود الخَبَر ہو جانا

بے خبر ہونا ، ناواقف ہونا ، لاعلم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفقُود الاَثَر کے معانیدیکھیے

مَفقُود الاَثَر

mafquud-ul-asarमफ़क़ूद-उल-असर

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

مَفقُود الاَثَر کے اردو معانی

صفت

  • جس کا کوئی نشان نہ پایا جائے ؛ (مجازاً) جس کی کوئی خبر یا پتا نہ ہو ، غائب ، گم شدہ ۔

Urdu meaning of mafquud-ul-asar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka ko.ii nishaan na paaya jaaye ; (majaazan) jis kii ko.ii Khabar ya pata na ho, Gaayab, gumshuda

मफ़क़ूद-उल-असर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का कोई निशान न पाया जाये
  • (लाक्षणिक) जिस की कोई ख़बर या पता न हो, ग़ायब, गुमशुदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفقُودُ الخَبَر

(فقہ) وہ مسلمان جس کو کفار دارالحرب میں قید رکھیں اوراس کا حال معلوم نہ ہو

مَفقُود الخَبَر کَرنا

غائب کر دینا ، روپوش یا لاپتہ کر دینا ۔

مَفقُود الخَبَر بَنانا

اپنے آپ کو دانستہ طور پر لاپتہ یا گمشدہ ظاہر کرنا ، روپوش ہوجانا ۔

مَفقُود الخَبَر ہو جانا

بے خبر ہونا ، ناواقف ہونا ، لاعلم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفقُود الاَثَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفقُود الاَثَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone