تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَفہُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَفہُوم کے معانیدیکھیے
مَفہُوم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے
-
(مجازاً) مطلب، مقصد، منشا، مدعا، معنی، مضمون
مثال - اشعار کے مخفی اور ظاہری دو مفہوم ہوتے ہیں
شعر
نہ ہم سے عشق کا مفہوم پوچھو
یہ لفظ اپنے معانی سے بڑا ہے
دل آباد کا فانیؔ کوئی مفہوم نہیں
ہاں مگر جس میں کوئی حسرت برباد رہے
مشکل ہے بہت ان کی نگاہوں کو سمجھنا
اقرار کا مفہوم بھی اقرار نہیں ہے
وہ نشہ ہے کے زباں عقل سے کرتی ہے فریب
تو مری بات کے مفہوم پہ جاتا ہے کہاں
قرآن کا مفہوم انہیں کون بتائے
آنکھوں سے جو چہروں کی تلاوت نہیں کرتے
English meaning of mafhuum
Noun, Masculine
- ( lexical) understood, apprehended, comprehended, known, perceived
-
( metaphorical) sense, tenor, meaning, connotation
Example - Ashaar ke makhfi aur zahiri do mafhoom hote hain
मफ़्हूम के हिंदी अर्थ
مَفہُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَفہُوم)
مَفہُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔