تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفاد" کے متعقلہ نتائج

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فانی فی اللہ

(تصوّف) وہ سالک جو حق میں بالکل محو ہو جائے اور اُسے اپنی ہستی کا احساس تک باقی نہ رہے.

فانی کَرنا

مٹا دینا ، ویران کرنا ، ختم کرنا ، فنا کر دینا.

فانِیَّت

فنا ہونے کی حالت ، موت.

فانِید

فانِیذ

شکر کا سفید دانہ، مصری، سفید شکر، ایک قسم کی مٹھائی

جَہانِ فانی

دنیائے فانی، عالم فانی

عَالَمِ فانی

فنا ہونے والا جہاں، دنیائے فانی، مٹ جانی والی دنیا، نیست و نابود ہوجانے والی دنیا

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

اِنسان فانی ہے

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

ہَسْتیٔ فانِی

چند روزہ زندگی، قائم نہ رہنے والی زندگی، فنا ہو جانے والی چیز یا وجود

غَیر فانی

جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، اَمر، ختم نہ ہونے والا

عشرت فانی

حُسْنِ فانی

مٹ جانے والی خوبصورتی، عارضی حسن

مَنزِلِ فانی

فانی منزل یا مقام ؛ مراد : دنیائے فانی ، دنیا ۔

جِسْمِ فانی

نَقْشِ‌‌ فانی

مٹ جانے والا، انسان، دنیا، کائنات وغیرہ

گُلزارِ فانی

۔(ف) مذکر ۔ وہ پھول بوٹے جو فالیں پربنے ہوتے ہیں۔؎

سَرائے فانی

فنا ہوجانے والا گھر، دُنیا

دارِ فانی

ناپائدار مقام

پِیرِ فانی

بہت بوڑھا، ایسا ضعیف جو مرنے کے قریب ہو

ڈونڈُوِ فانی

(فقہ) ایسا بوڑھا جو بڑھاپے کی شدّت اور کمزوری کے باعث روزہ نہ رکھ سکے.

عِشْقِ فَانِی

فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

لا فانی

جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی

حیات فانی

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

حَظِّ فانِی

جاتے رہنے والی خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفاد کے معانیدیکھیے

مَفاد

mafaadमफ़ाद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فادَ

مَفاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فائدہ، نفع، بھلائی، بہتری

    مثال - محبت میں مفاد کی کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے - جب اٹلنٹک کی پچھم طرف سفر کا مفاد سوچ چکا تھا تب یہ چاہتا تھا کہ کسی بادشاہ کی طرف سے کوئی جہاز مل جاوے ۔ (۱۸۶۱ ، تذکرۃ الغافلین ، ۵۷) ۔ آدمی علم غیب نہ ہونے کی وجہ سے مفاد کی جگہ مضرت کی بھی خواہش کرنے لگتا ہے ۔ (۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۸۵) ۔ اتنا ہی تمہیں مفاد ہوگااور ہوگی ترقی زراعت

شعر

English meaning of mafaad

Noun, Masculine

मफ़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone