تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفاد پَرَست" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفاد پَرَست کے معانیدیکھیے

مَفاد پَرَست

mafaad-parastमफ़ाद-परस्त

اصل: فارسی

وزن : 121121

مَفاد پَرَست کے اردو معانی

صفت

  • اپنے فائدے سے غرض رکھنے والا، مطلبی، خود غرض

English meaning of mafaad-parast

Adjective

  • selfish, self-interested, self-seeking, a person who seeks own personal profit or pleasure

मफ़ाद-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने फ़ायदे से मतलब रखने वाला, स्वार्थी, मतलबी, ख़ुदग़र्ज़, वो व्यक्ति जो स्वयं का लाभ या सुख चाहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفاد پَرَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفاد پَرَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone