تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدہوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدہوش کے معانیدیکھیے
وزن : 22
اشتقاق: دَهَشَ
مَدہوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار
- دہشت زدہ، خوف زدہ
- ہکا بکا، بھوچکا، حیران، سرگشتہ، متحیر
شعر
مدہوش ہی رہا میں جہان خراب میں
گوندھی گئی تھی کیا مری مٹی شراب میں
English meaning of mad.hosh
Persian, Arabic - Adjective
- ( Metaphorically) drunk, intoxicated, senseless
- terrorized, scared
- confounded, bewildered, befuddled, stupefied
मदहोश के हिंदी अर्थ
مَدہوش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدہوش)
مَدہوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔