تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدْح و ثَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْح و ثَنا کے معانیدیکھیے
مَدْح و ثَنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعریف و توصیف (خصوصا ً اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی)، بڑائی، حمد و ثنا
شعر
ہے دل میں ہو کے سر خوش کیجے تیرے جام و مینا کے
روا مستوں کے مشرب میں جو ہو مدح و ثنا ساقی
اے رب ذو الجلال تری برتری کی خیر
اب ظالموں کی مدح و ثنا کر رہا ہوں میں
تنہا نہ ولیؔ جگ منیں لکھتا ہے ترے وصف
دفتر لکھے عالم نے تری مدح و ثنا کے
English meaning of mad.h-o-sanaa
Noun, Feminine
- praise and eulogy (specially for God and His Prophet Mohammed)
मद्ह-ओ-सना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रशंसा और स्तुति, (विशेषतः ईश्वर और पैग़म्बर मोहम्मद की), बड़ाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدْح و ثَنا)
مَدْح و ثَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔