تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدْح خوانی" کے متعقلہ نتائج

خوانی

پڑھنا، تلاوت

کھاوْنا

رک : کھانا .

خوانا

وہ خط یا عبارت، جو آسانی سے پڑھی جاسکے

کھیوْنا

کھینا ، کشتی چلانا.

کِھوانا

(کشتی وغیرہ) چلوانا ، کھینے دینا ، کھینے کے عمل میں مدد کرنا.

کَھوانا

کِھلانا ، کھانا دینا

کُھوانا

ضائع کرانا، گم کرانا، گن٘وانا، دفع کرانا، محروم کرنا

کَہاوْنا

کہلانا ، موسوم ہونا.

کَہْوانا

کہلوانا، کہلانا

چھیڑ خوانی

چھیڑ خانی، دل لگی، ٹھٹھا، مخول، رنج، کاوش، اشتعال طبع

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

غَزَل خوانی

غزل پڑھنا

قَصِیدَہ خوانی

قصیدہ پڑھنا

دُعا خوانی

التجا، تضرع کا عمل

واقِعَہ خوانی

واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا عمل ؛ (ادب) مرثیے میں مصائب بیان کرنے کا ایک انداز ۔

رُقْعَہ خوانی

تزکرہ نویسی، حالات بیان کرنا

دو خوانی

دو تھالوں والا ، دو خوان کا ؛ (اصطلاحاً) وہ کیڑا جو ایک جگه سے دوسری جگه منتقل ہو کر تباہ کاری کرے .

دَعْوَت خوانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

خوش خوانی

دلیذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے کا عمل

پیش خوانی

کسی محفل یا مجلس وغیرہ میں اصل پڑھنے والے یا مقرر سے پہلے مختصر نظم یا نثر کی خواندگی یا تقریر کرنے کا عمل، ابتدا میں پڑھنا، وہ نظم جو ابتدا میں پڑھی جائے

سوز خوانی

سوز پڑھنا، خاص طرز میں رثائی اشعار پڑھنا

شِعْر خوانی

شعر کہ کر یا پڑھ کر سنانے کا عمل، شعر پڑھنا

وَظِیفَہ خوانی

تعریف کرنے کا عمل، مداح خوانی (کسی انعام کے صلے میں)

قِصَّہ خوانی

قصّہ کہنا یا سنانا، داستان گوئی

فُسُوں خوانی

جادو پڑھنا.

اَفْسُوں خَوانی

منتر پڑھنا، جادو کرنا

خُدا خوانی

مالک کی تعریف.

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

قُرْآن خوانی

قرآن کی تلاوت کرنا، ایصال ثواب کے لیے اجتماعی طور پر کلام پاک بڑھنا، اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا

اَبْجَد خوانی

ابجد خواں (رک) کا اسم کیفیت .

مَدْح خوانی

مدح کرنا، تعریف کرنا، ثنا خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموما ً نظم میں)

رَجَز خوانی

ہم خیالی کا اظہار، رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنا

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مِیلاد خوانی

میلاد پڑھنا ، ذکر ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کرنا ۔

مَناقِب خوانی

منقبتیں پڑھنا ؛ (مجازاً) تعریف و توصیف کرنا ۔

حُدیٰ خوانی

حدی خواں (رک) کا اسم کیفیت.

شَب خوانی

رات کو سنائی جانے والی ، رات کو پڑھی جانے والی ، وہ داستان یا کہانی جو رات کو دستان گو پڑھا کرتے ہیں.

نَغْمَہ خوانی

نغمہ خواں کا کام؛ گانا گانے کا عمل، نغمہ سرائی

ریزَہ خوانی

مدح سرائی

سَبَق خوانی

(طالب عِلم کی حیثیت سے) پڑھنے یا درس لینے کا عمل .

داسْتان خوانی

داستان گوئی ، داستان سرائی.

زَمْزَمَہ خوانی

زمزمہ خواں ہونا، نغمہ خوانی، نغمہ سرائی

رَوضَہ خوانی

روضہ خوان کا کام یا پیشہ، مصائب، اہل بیت پڑھنا، امام حسین کی شہادت کا حال منبر پر بیٹھ کر بیان کرنا

ہَرزِیَہ خوانی

ہرزیہ پڑھنے کا عمل ۔

ناظِرَہ خَوانی

دیکھ دیکھ کر پڑھنا

حَدِیث خوانی

(رک) کا اسم کیفیت.

سَواد خوانی

کتاب خوانی ، پڑھنا ، حرف شناسی .

عَمَل خوانی

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

عَرَبِی خوانی

عربی پڑھنا

خوانِنْدَہ خوانی

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر آ کر << پڑھنا >> کے معنی دیتا ہے.

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

سِحْر خوانی

منتر پڑھنا ؛ (مجازاً) پُر تاثیر ہونا.

فاتِحَہ خوانی

مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پرھنے کا عمل

ہَفْت خوانی

ہفت خواں (رک) سے متعلق ؛ بہادری پر مشتمل ، شجاعت والا ۔

کَم خوانی

کم پڑھنا ، مطالعہ کی کمی ؛ (مجازاً) کم علمی .

پَری خوانی

جن، پری کو حاضر کرنا، جادوگری، بھوت پریت اتارنا، بھوت پریت کو حاضر کرنا

خَتْم خوانی

قرآن کی تلاوت یا حدیث یا کسی خاص آیت یا اسم مبارک کا وِرد کرنا.

کِتاب خوانی

کربلا کے واقعات سے متعلق کتاب پڑھنا، فضائل و مصائب بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْح خوانی کے معانیدیکھیے

مَدْح خوانی

mad.h-KHvaaniiमदह-ख़्वानी

وزن : 2122

مَدْح خوانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مدح کرنا، تعریف کرنا، ثنا خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموما ً نظم میں)

English meaning of mad.h-KHvaanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • to do praise, mentioned someone's characteristics (in poetry etc.)

मदह-ख़्वानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रशंसा करना, तारीफ़ करना, स्तुति करना, किसी की विशेषताओं का वर्णन करना (कविता आदि में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدْح خوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدْح خوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone