تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدّ و جَزْر" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

معذور سمجھنا

قابل معافی سمجھنا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّ و جَزْر کے معانیدیکھیے

مَدّ و جَزْر

madd-o-jazrमद्द-ओ-जज़्र

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مَدّ و جَزْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا
  • اتار چڑھاؤ، نشیب و فراز، مشکلات
  • (مجازاً) زمانے کا سرد و گرم، اتار چڑھاؤ

شعر

Urdu meaning of madd-o-jazr

  • Roman
  • Urdu

  • samundr ke paanii ka cha.Dhaa.o utaar, jo kashish qamar ke sabbab harroz samundr me.n hotaahai, jvaar bhaaTaa
  • utaar cha.Dhaa.o, nasheb-o-faraaz, mushkilaat
  • (majaazan) zamaane ka sard-o-garm, utaar cha.Dhaa.o

English meaning of madd-o-jazr

Noun, Masculine

  • flux and reflux (of the sea), tide and ebb
  • ups and downs (of life)

मद्द-ओ-जज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्वार भाटा, समुंद्र के पानी का चढ़ाव उतार,
  • जीवन में उतार चढ़ाव, मुसीबतें, कठिनाइयां
  • (लाक्षणिक) समय का उतार चढ़ाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

معذور سمجھنا

قابل معافی سمجھنا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدّ و جَزْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدّ و جَزْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone