تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدّ فاضِل" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّ فاضِل کے معانیدیکھیے

مَدّ فاضِل

madd-e-faazilमद्द-ए-फ़ाज़िल

اصل: عربی

وزن : 2222

مَدّ فاضِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ شق جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو
  • (کنایۃً) فضول اور بے کار چیز

English meaning of madd-e-faazil

Noun, Feminine

  • surplus item, waste things
  • ( Metaphorically) extra and waste material, useless

मद्द-ए-फ़ाज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़ालतू मद, व्यर्थ, निष्प्रयोजन, प्रतीकात्मक: अतिरिक्त और व्यर्थ चीज़, निकम्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدّ فاضِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدّ فاضِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone