تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچّھی بَھوَن" کے متعقلہ نتائج

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچّھی دینا

بوسہ دینا ، پیار دینا ۔

مَچّھی لینا

بوسہ لینا، پیارکرنا، چومنا

مَچّھی گَر

ماہی گیر ۔

مَچّھی مار

धीवर, मल्लाह

مَچّھی کانٹا

ऐसी सिलाई जिसमें जोड़े जाने वाले कपड़े के टुकड़ों के बीच में जाली सी बन जाती है

مَچّھی بَھوَن

بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں

مَچّھی مُچَھوَّل

بوسہ بازی

مَچّھی مَکّھی

دیمک کی ایک قسم

مَچّھی پَلَٹ مَوج

(کشتی بانی) وہ تیز اور تند موج جو چڑھاؤ کی طرف مچھلی کا منھ پھیر دے

مُچّھا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

مُچّھی

مونچھ ، مونچھیں

حَلْوا مَچّھی

پاپلیٹ مچھلی

مینڈَک مَچّھی

مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹاسا کیڑا یا مینڈک کا بچّہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے، غوکچی

جِیبھی مَچّھی

(زبان جیسی مچھلی) ایک قسم کی چپٹی مچھلی جو بہت لذیز سمجھی جاتی ہے

سَن مَچّھی

(قمار بازی) ایک کھیل جس میں پیسہ یا روپیہ اچھالتے ہیں، چہرے والا رخ مچھی کہلاتا ہے جو رخ کھیلنے والا نامزد کر دے اسی پر جیت ہوتی ہے، انگریزی میں ٹاسنگ کہلاتا ہے

بَڑ مُچھّا

having thick moustache

کَچّھو کے مَچّھو

بُروں کی اولاد بھی بُری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچّھی بَھوَن کے معانیدیکھیے

مَچّھی بَھوَن

machchhii-bhavanमच्छी-भवन

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَچّھی بَھوَن کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں
  • لکھنؤ کے ایک قلعے کا نام

Urdu meaning of machchhii-bhavan

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaahon, raajaa.o.n aur umaraa ke mahlo.n ka vo taalaab jis me.n chhoTii chhoTii machhliyaa.n chho.Dii jaatii hai.n
  • lakhanu.u ke ek qile ka naam

मच्छी-भवन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाहों, राजाओं और धनवानों के महलों का वह तालाब जिसमें छोटी-छोटी मछलियाँ छोड़ी जाती हैं
  • लखनऊ के एक क़िले का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچّھی دینا

بوسہ دینا ، پیار دینا ۔

مَچّھی لینا

بوسہ لینا، پیارکرنا، چومنا

مَچّھی گَر

ماہی گیر ۔

مَچّھی مار

धीवर, मल्लाह

مَچّھی کانٹا

ऐसी सिलाई जिसमें जोड़े जाने वाले कपड़े के टुकड़ों के बीच में जाली सी बन जाती है

مَچّھی بَھوَن

بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں

مَچّھی مُچَھوَّل

بوسہ بازی

مَچّھی مَکّھی

دیمک کی ایک قسم

مَچّھی پَلَٹ مَوج

(کشتی بانی) وہ تیز اور تند موج جو چڑھاؤ کی طرف مچھلی کا منھ پھیر دے

مُچّھا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

مُچّھی

مونچھ ، مونچھیں

حَلْوا مَچّھی

پاپلیٹ مچھلی

مینڈَک مَچّھی

مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹاسا کیڑا یا مینڈک کا بچّہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے، غوکچی

جِیبھی مَچّھی

(زبان جیسی مچھلی) ایک قسم کی چپٹی مچھلی جو بہت لذیز سمجھی جاتی ہے

سَن مَچّھی

(قمار بازی) ایک کھیل جس میں پیسہ یا روپیہ اچھالتے ہیں، چہرے والا رخ مچھی کہلاتا ہے جو رخ کھیلنے والا نامزد کر دے اسی پر جیت ہوتی ہے، انگریزی میں ٹاسنگ کہلاتا ہے

بَڑ مُچھّا

having thick moustache

کَچّھو کے مَچّھو

بُروں کی اولاد بھی بُری ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچّھی بَھوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچّھی بَھوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone