تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچّھی بَھوَن" کے متعقلہ نتائج

بَھوَن

گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر، طبقات فلکی

بَھوَنْت

عزت و احترام کا کلمہ ؛ عالی جناب ، عزت مآب ، معزز خواتین و حضرات ، اعلیٰ حضرت ، گرامی قدر ، محترم ؛ اعلٰی ؛ تمہارا ، آپ کا وغیرہ .

بَھوَنْتی

بَھوَنْت معنی نمبر ۲ سے منسوب ؛ وقت ، زمانۂ موجودہ ؛ پرستش کا وقت ؛ قابل عبادت .

سولَہ بَھوَن

(مجازاً) ساری دُنیا، جہاں .

چَودَہ بَھوَن

رک : چودہ طبق.

میگھ بَھوَن

بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔

راج بَھوَن

شاہی محل، قصر حکومت

کَلا بَھوَن

کارخانہ.

چَوداں بَھوَن

رک : چودہ بَھوَن.

مَچّھی بَھوَن

بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں

کال بَھوَن

رک : کال کوٹھری ؛ (کنایۃً) دنیا .

راشْٹرپتی بَھوَن

presidency

شانْتی بَھوَن

آرام كی جگہ ، دارالامان.

سِیتْلا کا بَھوَن

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچّھی بَھوَن کے معانیدیکھیے

مَچّھی بَھوَن

machchhii-bhavanमच्छी-भवन

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَچّھی بَھوَن کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں
  • لکھنؤ کے ایک قلعے کا نام

Urdu meaning of machchhii-bhavan

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaahon, raajaa.o.n aur umaraa ke mahlo.n ka vo taalaab jis me.n chhoTii chhoTii machhliyaa.n chho.Dii jaatii hai.n
  • lakhanu.u ke ek qile ka naam

मच्छी-भवन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाहों, राजाओं और धनवानों के महलों का वह तालाब जिसमें छोटी-छोटी मछलियाँ छोड़ी जाती हैं
  • लखनऊ के एक क़िले का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھوَن

گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر، طبقات فلکی

بَھوَنْت

عزت و احترام کا کلمہ ؛ عالی جناب ، عزت مآب ، معزز خواتین و حضرات ، اعلیٰ حضرت ، گرامی قدر ، محترم ؛ اعلٰی ؛ تمہارا ، آپ کا وغیرہ .

بَھوَنْتی

بَھوَنْت معنی نمبر ۲ سے منسوب ؛ وقت ، زمانۂ موجودہ ؛ پرستش کا وقت ؛ قابل عبادت .

سولَہ بَھوَن

(مجازاً) ساری دُنیا، جہاں .

چَودَہ بَھوَن

رک : چودہ طبق.

میگھ بَھوَن

بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔

راج بَھوَن

شاہی محل، قصر حکومت

کَلا بَھوَن

کارخانہ.

چَوداں بَھوَن

رک : چودہ بَھوَن.

مَچّھی بَھوَن

بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں

کال بَھوَن

رک : کال کوٹھری ؛ (کنایۃً) دنیا .

راشْٹرپتی بَھوَن

presidency

شانْتی بَھوَن

آرام كی جگہ ، دارالامان.

سِیتْلا کا بَھوَن

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچّھی بَھوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچّھی بَھوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone