تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْعُوث" کے متعقلہ نتائج

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

عازِماً

ارادۃً ارادہ کر کے ، جان بوجھ کر.

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

عازِمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا

عازِمِ سَفَر ہونا

سفر کا ارادہ کرنا

عازِمِ سِتیز ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ رَوانگِی ہونا

روانہ ہونے کا ارادہ کرنا

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ نَبَرْد گاہ ہونا

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْعُوث کے معانیدیکھیے

مَبْعُوث

mab'uusमब'ऊस

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَبْعُوث کے اردو معانی

صفت

  • اُٹھایا ہوا، بھیجا ہوا
  • (مراداً) نبوت یا رسالت کے لیے بھیجا یا مقرر کیا ہوا
  • (جدید) نمائندہ، ممبر پارلیمنٹ
  • (مرنے کے بعد قیامت میں) دوبارہ زندہ کیا ہوا، مُردے سے زندہ کیا ہوا

Urdu meaning of mab'uus

  • Roman
  • Urdu

  • uThaayaa hu.a, bheja hu.a
  • (muraadan) nabuvvat ya risaalat ke li.e bheja ya muqarrar kyaa hu.a
  • (jadiid) numaa.indaa, maimbar paarliimainT
  • (marne ke baad qiyaamat men) dubaara zindaa kyaa hu.a, murde se zindaa kyaa hu.a

English meaning of mab'uus

Adjective

  • divinely ordained (prophet)

मब'ऊस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उठाया हुआ, भेजा हुआ
  • (अर्थात) ईश्वर दूत के पद के लिए भेजा या नियुक्त किया हुआ, अवतरित, जिसने अवतार लिया हो, जो ईश्वर की ओर से भेजा गया हो
  • (आधुनिक) प्रतिनिधि, सांसद का सदस्य
  • (मरने के बाद क़यामत में) दोबारा जीवित किया हुआ, मुर्दे से ज़िंदा किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

عازِماً

ارادۃً ارادہ کر کے ، جان بوجھ کر.

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

عازِمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا

عازِمِ سَفَر ہونا

سفر کا ارادہ کرنا

عازِمِ سِتیز ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ رَوانگِی ہونا

روانہ ہونے کا ارادہ کرنا

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ نَبَرْد گاہ ہونا

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْعُوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْعُوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone