تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْرُور" کے متعقلہ نتائج

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْرُور کے معانیدیکھیے

مَبْرُور

mabruurमबरूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَرَّ

  • Roman
  • Urdu

مَبْرُور کے اردو معانی

صفت

  • ۱.برگزیدہ ، پاک ، مقدس ، گناہوں سے بری ۔
  • ۲۔ مرحوم ،مغفور کی جگہ مستعمل ۔
  • ۳۔ مقبول (بیشتر حج کے ساتھ) ۔

Urdu meaning of mabruur

  • Roman
  • Urdu

  • ۱.barguziidaa, paak, muqaddas, gunaaho.n se barii
  • ۲۔ marhuum, maGfuur kii jagah mustaamal
  • ۳۔ maqbuul (beshatar haj ke saath)

English meaning of mabruur

Adjective

  • accepted into the Grace of God, accepted by God, blessed (used for a dead person)
  • chosen, pure, free from sins

मबरूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोकप्रिय (अधिकांश हज के साथ)
  • जिस पर ईश्वर की दया हो, जो ईश्वर की ओर से सम्मानित किया गया हो, पापमुक्त, मोक्ष-प्राप्त, बर्गुज़ीदा, पाक, मुक़द्दस, गुनाहों से बरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone