تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَبْہُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْہُوت کے معانیدیکھیے
مَبْہُوت کے اردو معانی
صفت
- حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا
- نشے میں چور، مخمور، مدہوش، سرشار، دیوانہ
شعر
مبہوت سے کھڑے رہے سب بس کی لائن میں
کولہے اچھالتی ہوئی بجلی گزر گئی
سن کے مبہوت ہوئی جاتی ہے دنیا ساری
شعر لکھے ہیں کہ اعجاز کیا ہے میں نے
مبہوت ہو گیا ہوں تری اک جھلک سے میں
لب کس طرح ہلاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
English meaning of mab.huut
Adjective
- astonished, confounded, stupefied, nonplussed, dumb-founded, struck dumb with amazement, perplexed, astonished, amazed, stunned
- struck dumb, mute with astonishment, dismayed
मबहूत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हैरान, हक्का-बक्का, भौंचक्का, चकित
- बावला, स्तब्ध, दीवाना, नशे में चूर, मदहोश
مَبْہُوت کے مترادفات
مَبْہُوت کے متضادات
مَبْہُوت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَبْہُوت)
مَبْہُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔