تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَبْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْدا کے معانیدیکھیے
مَبْدا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع
- شروع ہونے کی جگہ، ظاہر ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع، بنیاد، اصل، جڑ، آغاز، ابتدا
- آغاز، ابتدا
- تصوف: ذات واجب تعالٰی اور اسمائے کلی کو کہتے ہیں
- اصل، بنیاد، جڑ، اساس
- (تصوّف) ذات واجب تعالیٰ اور اسمائے کلّی کو کہتے ہیں
شعر
جو دیکھتا ہے تجھ کو ہنستا ہے قہقہے مار
اے شیخ تیرا چہرہ مبدا ہے مسخری کا
کامل ہیں معرفت میں وہ کہتے ہیں تن کی بات
مبدا یہی معاد یہی منتہا یہی
English meaning of mabdaa
मब्दा के हिंदी अर्थ
مَبْدا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَبْدا)
مَبْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔