تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْذُوری" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْذُوری کے معانیدیکھیے

مَعْذُوری

maa'zuuriiमा'ज़ूरी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَذَرَ

Roman

مَعْذُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی
  • اپاہج پن، اپاہج اور معذور ہونے کی حالت

شعر

Urdu meaning of maa'zuurii

Roman

  • uzr, maazrat, majbuurii, bechaaragii, bekasii
  • apaahajpan, apaahaj aur maazuur hone kii haalat

English meaning of maa'zuurii

Noun, Feminine

मा'ज़ूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْذُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْذُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone