تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْذُور الخِدمَت" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْذُور الخِدمَت کے معانیدیکھیے

مَعْذُور الخِدمَت

maa'zuur-ul-KHidmatमा'ज़ूर-उल-ख़िदमत

اصل: عربی

وزن : 22222

Roman

مَعْذُور الخِدمَت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

Urdu meaning of maa'zuur-ul-KHidmat

  • vo jo Khidmat se maazuur ho, za.iif, nikammaa, vo shaKhs jo kaam ke kaabil na rahaa ho

English meaning of maa'zuur-ul-KHidmat

Adjective

  • unworthy of service

मा'ज़ूर-उल-ख़िदमत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सेवा करने के अयोग्य हो चुका हो, जिससे सेवा न हो सके, वह जो ख़िदमत से माज़ूर हो, ज़ईफ़, निकम्मा, वह शख़्स जो काम के क़ाबिल न रहा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْذُور الخِدمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْذُور الخِدمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone