تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی اِسْتِمْراری" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی اِسْتِمْراری کے معانیدیکھیے

ماضی اِسْتِمْراری

maazii-istimraariiमाज़ी-इस्तिमरारी

اصل: عربی

وزن : 222222

  • Roman
  • Urdu

ماضی اِسْتِمْراری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

Urdu meaning of maazii-istimraarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo maazii jis se zamaana-e-guzashta-e-me.n pheal ka tavaatar paaya jaaye, jaiseh vo aataa tha

English meaning of maazii-istimraarii

Noun, Masculine

  • past continuous

माज़ी-इस्तिमरारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूतकाल जिसमें काम का बराबर होना पाया जाय, जैसे—वह करता था, अपूर्ण भूतकाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی اِسْتِمْراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی اِسْتِمْراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone