تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی شَکّی" کے متعقلہ نتائج

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

ماضی ہونا

رفت گزشت ہونا ، گزر جانا ، مٹ جانا .

ماضی بَعِید

وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

ماضی پَرَسْتی

زمانۂ گزشتہ کے افکار و تصورات اور عادات و اطوار کی اندھی تقلید، پچھلی باتوں اور گزشتہ روایات کی بے جا تقلید، رجعت پسندی

ماضی شَکِّیَّہ

رک : ماضی احتمالی .

ماضی اِحْتِمالی

وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا

ماضی اِسْتِمْراری

وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

یاد ماضی

گزرے ہوئے وقت اور اس کی باتوں کا خیال، ماضی کا دھیان

زَمانَۂ ماضی

دورِ گزشتہ، گُزرا ہوا زمانہ

نَقْشِ ماضی

گزرے ہوئے زمانے کی یاد، گزرے ہوئے واقعات، پرانی باتیں

تُحْفَۂِ ماضی

gift of past

اَلماضی لا یُذْکَر

گزری ہوئی بات کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے، یعنی جو بات گزر گئی اس کا کیا ذکر

آثارِ عَہْدِ ماضی

گزشتہ زمانے کی علامات

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی شَکّی کے معانیدیکھیے

ماضی شَکّی

maazii-e-shakkiiमाज़ी-शक्की

  • Roman
  • Urdu

ماضی شَکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ماضی احتمالی .

Urdu meaning of maazii-e-shakkii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maazii ehtimaalii

माज़ी-शक्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ.पु.दे. ‘माज़ी एहतिमाली'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

ماضی ہونا

رفت گزشت ہونا ، گزر جانا ، مٹ جانا .

ماضی بَعِید

وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

ماضی پَرَسْتی

زمانۂ گزشتہ کے افکار و تصورات اور عادات و اطوار کی اندھی تقلید، پچھلی باتوں اور گزشتہ روایات کی بے جا تقلید، رجعت پسندی

ماضی شَکِّیَّہ

رک : ماضی احتمالی .

ماضی اِحْتِمالی

وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا

ماضی اِسْتِمْراری

وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

یاد ماضی

گزرے ہوئے وقت اور اس کی باتوں کا خیال، ماضی کا دھیان

زَمانَۂ ماضی

دورِ گزشتہ، گُزرا ہوا زمانہ

نَقْشِ ماضی

گزرے ہوئے زمانے کی یاد، گزرے ہوئے واقعات، پرانی باتیں

تُحْفَۂِ ماضی

gift of past

اَلماضی لا یُذْکَر

گزری ہوئی بات کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے، یعنی جو بات گزر گئی اس کا کیا ذکر

آثارِ عَہْدِ ماضی

گزشتہ زمانے کی علامات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی شَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی شَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone