تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مایُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مایُوس کے معانیدیکھیے
مایُوس کے اردو معانی
صفت
-
جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام
مثال - مہنگائی کی وجہ سے پھلوں کی کھیتی کرنے والے کسانوں کو مایوس ہونا پڑ رہا ہے
شعر
ہو نہ مایوس خدا سے بسملؔ
یہ برے دن بھی گزر جائیں گے
اتنے مایوس تو حالات نہیں
لوگ کس واسطے گھبرائے ہیں
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
English meaning of maayuus
Adjective
-
disappointed, despondent, without hope, hopeless, desperate
Example - Mahangai ki wajah se phalon ki kheti karne wale kisanon ko mayus hona pad raha hai
मायूस के हिंदी अर्थ
مایُوس کے مترادفات
مایُوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مایُوس)
مایُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔