تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام کے معانیدیکھیے

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

maayaa ke tiin naam, parsaa, parsuu, parasraamमाया के तीन नाम, परसा, परसू, परसराम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام کے اردو معانی

  • انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

Urdu meaning of maayaa ke tiin naam, parsaa, parsuu, parasraam

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii izzat daulat kii vajah se hotii hai, jab Gariib tha to log prsaa kahte the, jab zaraa haisiyat banii to prasav kahne lage, jab daulatmand hogyaa to parasraam kahlaane laga

माया के तीन नाम, परसा, परसू, परसराम के हिंदी अर्थ

  • इंसान की इज़्ज़त दौलत की वजह से होती है, जब ग़रीब था तो लोग प्रसा कहते थे, जब ज़रा हैसियत बनी तो प्रसव कहने लगे, जब दौलतमंद होगया तो परसराम कहलाने लगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone