تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتَم زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم زَدَہ کے معانیدیکھیے
ماتَم زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- سوگوار، ماتمی، عزادار
شعر
ماتم زدہ کے ہاتھ سے گھبرا نہ شب وصل
عادت ہے کہ سینے سے جدا ہو نہیں سکتا
افلاک سے ماتم زدہ آوازوں کی آمد
رہ رہ کے ستاروں کے گجر ٹوٹتے رہنا
پھر نوحہ گری کہاں جہاں میں
ماتم زدہ میرؔ اگر نہ ہوگا
English meaning of maatam-zada
Adjective
- bereaved, mournful
मातम-ज़दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتَم زَدَہ)
ماتَم زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔