تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتَم سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم سَرا کے معانیدیکھیے
ماتَم سَرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ
شعر
بیاں تھا روز اول یہ مرے دل کی اداسی کا
بڑی اس گھر کی آبادی یہ ہے ماتم سرا ہوگا
سوداؔ میں اس چمن میں ہوں جوں غنچہ دل گرفت
ماتم سرا میں صورت دلگیر شرط ہے
کب تھا یہ شور نوحہ ترا عشق جب نہ تھا
دل تھا ہمارا آگے تو ماتم سرا نہ تھی
English meaning of maatam-saraa
Noun, Masculine
- House of morning
मातम-सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ किसी मरनेवाले का शोक मनाया जा रहा हो, शोक-गृह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتَم سَرا)
ماتَم سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔