تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَم پُرْسی" کے متعقلہ نتائج

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا ،غائب ہو جانا ،ہوا ہو جانا .

چَھلاوا بَھرْنا

رک : چھلانگیں بھرنا ؛ شوخیاں دکھانا ، ناز و انداز دکھانا .

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلاوا ہو جانا

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَہِیلوائی

(آب پاشی) چرس کا پانی گرنے کی جگہ ، چلوائی.

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم پُرْسی کے معانیدیکھیے

ماتَم پُرْسی

maatam-pursiiमातम-पुर्सी

اصل: فارسی

وزن : 2222

ماتَم پُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ورثائے میّت سے لوگوں کی غم خواری و ہمدردی (کرنا کے ساتھ)، تعزیت، پرسہ

شعر

English meaning of maatam-pursii

Noun, Feminine

  • condolence, funeral obsequies, going to the heirs of the deceased to express grief

मातम-पुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृतक के संबंधियों के यहाँ जाकर प्रकट की जाने वाली सहानुभूति, मृतक के उत्तराधिकारियों के पास जाकर दुख व्यक्त करना, ताज़ियत

ماتَم پُرْسی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَم پُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَم پُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone