تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتَم کُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم کُناں کے معانیدیکھیے
ماتَم کُناں کے اردو معانی
صفت
- گریہ زاری کرتا ہوا، ماتم کرتا ہوا
شعر
کس قدر ہیں لوگ میرے حال پر ماتم کناں
شکل پر اپنی بھی کچھ تو سوگواری چاہیئے
ہر اک عضو بدن ماتم کناں ہے دل کے جانے سے
ہوا یوسف جو گم تو کارواں کا کارواں رویا
مرے ملازم و خرگاہ اسپ اور شطرنج
سب آئیں نظم سے ماتم کناں مرے پیچھے
English meaning of maatam-kunaa.n
Adjective
- mourning, lamenting
मातम-कुनाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मातम करता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتَم کُناں)
ماتَم کُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔