تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم خانَہ کے معانیدیکھیے

ماتَم خانَہ

maatam-KHaanaमातम-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

ماتَم خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

شعر

English meaning of maatam-KHaana

Noun, Masculine

  • house of mourning

मातम-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाँ किसी मरनेवाले का शोक मनाया जा रहा हो, शोक-गृह

ماتَم خانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ماتم خانہ ’’خانہ‘‘ کے لاحقے کے ساتھ جتنے لفظ ہیں کم و بیش سب مذکر ہیں، مثلاً، مے خانہ، غم خانہ، ماتم خانہ، عبادت خانہ، خدا خانہ، بت خانہ، وغیرہ۔ ’’کدہ‘‘ کے لاحقے والے لفظوں کی طرح ان لفظوں کی بھی شکل مقرر ہے، یعنی’’غم خانہ‘‘ کو’’خانۂ غم‘‘ اور’’عبادت خانہ‘‘ کو ’’خانۂ عبادت‘‘ نہیں کہہ سکتے۔ لیکن بعض مستثنیات بھی ہیں، جیسے ’’خانۂ خدا‘‘ اور’’خانۂ ماتم‘‘۔ میر درد کا شعر ہے ؎ ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیا ادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَم خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَم خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone