تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَحَت" کے متعقلہ نتائج

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز کَرنا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغَازِ عَاشِقِی

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغاز و انجام

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

سَبزَۂ آغاز

نوجوان لڑکا جس کی مسیں بھیگنا شروع ہوئی ہوں

سَبزَہ آغاز ہونا

نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

سَبزَہ کا آغاز ہونا

رُخساروں پر خط نِکلنا ، بلوغت کے اثار نمایاں ہونا .

داڑھی مُوچْھ آغاز ہونا

سبزہ نِکلنا، داڑھی مُوچھ آنا، جوان ہونا

بَد آغاز

کا آغاز ہونا

سَر آغاز

عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید

حُسْنِ آغاز

تارِیخِ آغاز

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

سَبْزے کا آغاز

داڑھی مونچھ نکلنا شروع ہونا، خط کا آغاز

لا آغاز

(لفظاً) جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

باعِثِ آغازِ سَفَر

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَحَت کے معانیدیکھیے

ماتَحَت

maatahatमातहत

اصل: عربی

وزن : 212

ماتَحَت کے اردو معانی

صفت

  • زیرِ حکم، تابعِ فرمان
  • وہ ملازم جو کسی کے زیرِ حکم کام کرے، نائب، مددگار، نچلے درجہ کا ملازم

شعر

English meaning of maatahat

Adjective

  • subordinate, lower in rank or position, dependant, subject, inferior

मातहत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञाधीन, ज़ेरे हुक्म, सहायक, एसिस्टेंट, पराधीन, गुलाम, अस्वतंत्र, जो किसी के अधीन हो, हाथ बटाने वाला, अधीन या आश्रय में रहने वाला, अधीनस्थ, आश्रित

ماتَحَت کے مرکب الفاظ

ماتَحَت سے متعلق دلچسپ معلومات

ماتحت جو شخص کسی کے حکم کا پابند ہو، یا کسی کی نگرانی میں کام کرے، اسے اس شخص کا ’’ماتحت‘‘ کہا جاتا ہے جس کے حکم کا وہ پابند ہے۔ علاوہ ازیں، ’’محکوم، زیرنگیں، زیراختیار‘‘ کے معنی میں بھی’’ماتحت‘‘ اردو میں مستعمل ہے۔ یہ لفظ عربی میں ہے نہ فارسی میں۔ لہٰذا عربی فارسی میں یہ غلط کہا جائے گا۔ اردو کے لئے بالکل صحیح ہے۔ بقول سید سلیمان ندوی،’’ماتحت‘‘ عربی کے لحاظ سے بے معنی ہے، مگر ہماری زبان کا وہ نہایت صحیح و فصیح و با معنی لفظ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone