تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مات کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مات کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ماتا
مات کھانا کے اردو معانی
- ہارنا، زک اٹھانا
- ماند پڑنا، ہیچ، نیز خجل ہونا
- ہارجانا، بازی میں، مات ہونا، شطرنج کی بازی یا بیت بازی میں حریف سے مغلوب ہونا
- (کنایہ) کسی چیزکے مقابلے میں کسی چیز کے بے رنگ اور بے رونق ہوجانے سے مغلوب ہونا
मात खाना के हिंदी अर्थ
- हारना, हानि सहन करना
- मद्धम पड़ना, निकम्मा अर्थात लज्जित होना
- खेल में हार जाना, मात होना, शतरंज की बाज़ी या अंताक्षरी में विरोधी से प्राजित होना
- (संकेतात्मक) किसी वस्तु के विरुद्ध में किसी वस्तु के बे-रंग और असौंदर्य हो जाने से प्राजित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مات کھانا)
مات کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔