تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصُومانَہ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصُومانَہ اَنْداز کے معانیدیکھیے

مَعْصُومانَہ اَنْداز

maa'suumaana-andaazमा'सूमाना-अंदाज़

وزن : 2222221

مَعْصُومانَہ اَنْداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • سادگی کی روش، بھولاپن کا رویہ

English meaning of maa'suumaana-andaaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • innocent behaviour

मा'सूमाना-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • सादगी का अंदाज़, भोलापन, विश्वासशीलता का सुलूक और व्यवहार, विनय का अच्छा तरीक़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصُومانَہ اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصُومانَہ اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone