تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْشُوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْشُوق کے معانیدیکھیے
مَعْشُوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا
مثال - معشوق کی سحرآفریں صورت دیکھ کر عاشق فریفتہ ہو گیا
صفت
- عشق کا مفعول، وہ شخص جس پر کوئی فریفتہ ہو، حسین، فریفتہ
شعر
تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا تھا
مزے اب وہ کہاں باقی رہے بیوی میاں ہو کر
ضرب المثل ہے ہوتے ہیں معشوق بے وفا
یہ کچھ تمہارا ذکر نہیں ہے خفا نہ ہو
چھیڑ معشوق سے کیجے تو ذرا تھم تھم کر
روز کے نامہ و پیغام برے ہوتے ہیں
کسی معشوق کا عاشق سے خفا ہو جانا
روح کا جسم سے گویا ہے جدا ہو جانا
English meaning of maa'shuuq
Noun, Masculine
-
beloved, adored, sweetheart, paramour, love-interest
Example - Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya
Adjective
- beloved, adored
मा'शूक़ के हिंदी अर्थ
مَعْشُوق کے مترادفات
مَعْشُوق کے متضادات
مَعْشُوق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْشُوق)
مَعْشُوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔