تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْشُوق فَریبی" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْشُوق فَریبی کے معانیدیکھیے

مَعْشُوق فَریبی

maa'shuuq-farebiiमा'शूक़-फ़रेबी

اصل: فارسی

وزن : 221122

مَعْشُوق فَریبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا

شعر

English meaning of maa'shuuq-farebii

Noun, Feminine

  • cheating to dear one

मा'शूक़-फ़रेबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने प्रिय को धोके में रखना, प्रेमिका को धोके में रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْشُوق فَریبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْشُوق فَریبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone