تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشَہ بَھر" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشَہ بَھر کے معانیدیکھیے

ماشَہ بَھر

maasha-bharमाशा-भर

اصل: ہندی

وزن : 222

ماشَہ بَھر کے اردو معانی

صفت

  • ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی
  • تھوڑا سا، ذرا سا، رتّی بھر، ایک حبّہ، شمہ بھر

English meaning of maasha-bhar

Adjective

  • as much as eight rattis, a measure of weight
  • very small, a little bit, very little

माशा-भर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक माशे के बराबर, पूरा आठ रत्ती
  • थोड़ा सा, ज़रा सा, रत्ती भर, बहुत थोड़ा, बहुत ही थोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشَہ بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشَہ بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone