تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے کے معانیدیکھیے

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

maas khaa.e maas ba.Dhe, ghii khaa.e bal hoy, saag khaa.e ojh ba.Dhe buutaa kahaa.n se hoyमास खाए मास बढ़े, घी खाए बल होय, साग खाए ओझ बढ़े बूता कहाँ से होय

نیز : گوشت کھائے گوشت بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے, گوشت کھائے گوشت بڑھے، ساگ کھائے اوجھڑی، تو بل کہاں سے ہو

ضرب المثل

Roman

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے کے اردو معانی

  • گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

Urdu meaning of maas khaa.e maas ba.Dhe, ghii khaa.e bal hoy, saag khaa.e ojh ba.Dhe buutaa kahaa.n se hoy

Roman

  • gosht khaane se gosht ba.Dhtaa hai, ghii khaane se taaqat aatii hai, saag khaane se peT ba.Dhtaa hai magar nahii.n aatii

मास खाए मास बढ़े, घी खाए बल होय, साग खाए ओझ बढ़े बूता कहाँ से होय के हिंदी अर्थ

  • मांस खाने से मांस बढ़ता है, घी खाने से बल बढ़ता है और साग खाने से पेट बढ़ता है परंतु बल नहीं होता

    विशेष ओझ= पेट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone