تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی" کے متعقلہ نتائج

اوجھڑی

رک : اوجھ۔

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

گوشت کھانے سے آدمی فربہ ہوتا ہے اور اناج کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی کے معانیدیکھیے

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

maas khaa.e maas ba.Dhe ann khaa.e ojh.Diiमास खाए मास बढ़े अन्न खाए ओझड़ी

ضرب المثل

Roman

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی کے اردو معانی

  • گوشت کھانے سے آدمی فربہ ہوتا ہے اور اناج کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے

Urdu meaning of maas khaa.e maas ba.Dhe ann khaa.e ojh.Dii

Roman

  • gosht khaane se aadamii farba hotaa hai aur anaaj khaane se ba.Dhtaa huy

मास खाए मास बढ़े अन्न खाए ओझड़ी के हिंदी अर्थ

  • गोश्त खाने से आदमी मोटा होता है और अनाज खाने से पेट बढ़ता है

    विशेष ओझड़ी= पेट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اوجھڑی

رک : اوجھ۔

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

گوشت کھانے سے آدمی فربہ ہوتا ہے اور اناج کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone