اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوضَہ کے معانیدیکھیے
مَعْرُوضَہ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ
- درخواستوں میں تاریخ لکھنے سے پیشتر معروضہ لکھتے ہیں یعنی مورخہ
- لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا
اسم، مؤنث
- (شاذ) ناچنے گانے والی خاتون، مطربہ
شعر
وہ ایسی خندہ پیشانی سے ہر معروضہ سنتے ہیں
یہ سمجھے عرض کرنے والا اب منظور ہوتا ہے
English meaning of maa'ruuza
मा'रूज़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْرُوضَہ)
مَعْرُوضَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔