تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرُوضَہ" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوضَہ کے معانیدیکھیے

مَعْرُوضَہ

maa'ruuzaमा'रूज़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَرَضَ

مَعْرُوضَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ
  • درخواستوں میں تاریخ لکھنے سے پیشتر معروضہ لکھتے ہیں یعنی مورخہ
  • لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا

اسم، مؤنث

  • (شاذ) ناچنے گانے والی خاتون، مطربہ

شعر

English meaning of maa'ruuza

Noun, Adjective, Masculine

Noun, Feminine

मा'रूज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • प्रार्थना, गुजारिश, प्रार्थनापत्र, अर्जी
  • प्राथनापत्र आदि में दिनांक लिखने से पूर्व 'मारूज़ा' लिखते हैं अर्थात दिनांक
  • लिखा हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( यदा-कदा) नाचने गाने वाली स्त्री, नर्तकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرُوضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرُوضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone