تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

maa'raka garm honaaमा'रका गर्म होना

محاورہ

Roman

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا کے اردو معانی

  • جنگ شروع ہونا ، لڑائی کا زوروں پر ہونا
  • سخت جھگڑا یا ہنگامہ ہونا ؛ زوروں کا مباحثہ ہونا ۔
  • ۔ معرکہ میں رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا ۔معرکے کا وقت ہونا۔؎

Urdu meaning of maa'raka garm honaa

Roman

  • jang shuruu honaa, la.Daa.ii ka zoro.n par honaa
  • saKht jhag.Daa ya hangaamaa honaa ; zoro.n ka mubaahisa honaa
  • ۔ maarka me.n raunak honaa। chahl pahal honaa ।maarke ka vaqt honaa।

English meaning of maa'raka garm honaa

  • a battle to start
  • a strife to become violent

मा'रका गर्म होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मार्का में रौनक होना। चहल पहल होना ।मार्के का वक़्त होना।
  • ۱۔ जंग शुरू होना, लड़ाई का ज़ोरों पर होना
  • ۲۔ सख़्त झगड़ा या हंगामा होना , ज़ोरों का मुबाहिसा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone